Fiction
Gulfam

میرا عشق

میرے چہرے کی رنگت چلی گئی اور تم کہتے ہو مجھے عشق کرنا نہیں آتا کاش تم میرے دل کا حال پڑھ سکتے کاش تم میری خاموشی سمجھ سکتے میں نے تمہیں چاہا بھی ایسے جیسے دعا میں مانگی آخری خواہش تمہارے لیے خود کو بدلتا رہا اپنی خوشیاں قربان کرتا رہا لوگ کہتے رہے یہ عشق نہیں جنون ہے میں مسکراتا کیونکہ مجھے تم سے محبت تھی راتیں تمہیں سوچتے گزریں دن تمہاری یاد میں خاموش گزر گئے چہرے کی رونق کم ہوئی تو کیا ہوا دل میں تمہاری محبت آج بھی ویسی ہی ہے تم نے کبھی میری محبت کو سمجھا ہی نہیں اور میں نے کبھی تمہیں سمجھانے کی کوشش کی ہی نہیں کیونکہ سچا عشق لفظوں کا محتاج نہیں ہوتا صرف محسوس کیا جاتا ہے اب تم چاہے کچھ بھی کہو میرا عشق اپنی جگہ سچا تھا سچا ہے .....!!! تم کہتے ہو کہ مجھے عشق کرنا نہیں آتا میں نے تو تمہیں چاہ کر خود کو بھی بھلا دیا