لازمی فکر
جب گناہ کو چھوٹا سمجھ کر کر ڈالنے پہ بھول جائیں اور وقت گزرنے پہ اللہ وہی یاد دلوا ڈالے اس گناہ کو آپ کے سامنے کھڑا کر ڈالے اور زندگی میں ہی معافی مانگ لینے کا موقع دے ڈالے تو سمجھیں اللہ تعالیٰ آپ پہ راضی رہنا چاہتا،
جب ہر بار گناہ کرنے پہ معافی ملنے لگے
ہر مشکل کے بعد آسانی ملنے لگے
تو اللہ سے بڑی مشکل سے پناہ مانگنی شروع کریں بے فکر ہوکر اللہ سے دور مت رہنا 👉