کچھ تجسس کے غلام مرد
کچھ مرد تجسس کے اس قدر غلام ہوتے ہیں کہ عورت کے سامنے کتے کی طرح دم ہلاتے ہیں پاؤں تک چاٹتے ہیں ایسے انا پرست ہوتے ہیں کہ اپنی ضد پوری ہونے تک عقیدت محبت کی جھوٹی قسمیں کھاتے وقت یہ تک بھول جاتے ہیں کہ اس پہ قائم بھی رہنا ہوتا ہے وقتی قسم کھا کر پاس ہوتے ہیں نکاح ہوا نہیں اور جناب ادھر ہی بعد میں اس عورت سے نبھانے کی بجائے دنیا جہان کی عورتوں سے نبھاتے ہیں مگر جس سے وعدے کئے ہوں اس سے نہیں نبھاتے اس عورت کے مقابلے میں کوئی گلی میں ستر یار بنانے والی چلتی پھرتی گاڑی جیسی عورت بھی بھی آجائے وہ نکاح میں آنے والی کی بجائے چول عوت کو ترجیح دے کر اپنی مردانگی ثابت کرتے ہیں اور جہاں مردانگی ثابت کرنی ہو وہاں چاہیے نکاح میں آنے والی نے پردہ ڈال کر تانا تک نا دیا ہو ایسے مرد بیغیرتی کے اعلی درجے پہ فائز ہوتے ہیں جنکی جتنی بھی ہو جائے انکو فرق نہیں پڑتا بس جھوٹی انا ثابت رھے وعدے ٹوٹتے ہیں تو ٹوٹ جائیں زبان جاتی ہے تو جائے کسی نے اندھا اعتماد کیا ہو وہ جاتا ہے تو جائے مگر جھوٹی آکڑ نا جانے پائے