ہمیں محبت رحم یا بھیک کی صورت نہیں ملتی
ہمیں اس قابل ہونا پڑتا ہے پھر جا کر ہمیں یہ نعمت ملتی ہے
اگر بھیک مانگنے والے کو دیکھ لیں جس پہ رحم بھی ہوتا ھے مگر پھر بھی وہ ساری زندگی بھکاری ہی رہتا ہے اسی لیے ہم جب محبت کے بھکاری بن جاتے ہیں تو ہمیں بھکاری ہی سمجھ لیا جاتا ہے اور ہمیشہ کیلئے بھیک مانگنا ہمارا مقدر بن جاتی ہے ہم یکطرفہ محبت والے محبوب کے در کے بھکاری بنکر زلیل ہونے میں فخر محسوس کرتے ہیں اور وہ ہمیں کیوں بھیک دے محبت تو برابری والے انسان کو دی جاتی ھے جب کہ ترس کم تر پہ کیا جاتا ہے ہم ترس مانگ رہے ہیں اور ہم محبت سے دوور ہیــــــــں
اگر محبت یکطرفہ ھے تو بس محبت دو اور محبوب کو خوش دیکھ کر خوش اور اپنی خوبصورتی کو دن بدن جلاتے جاؤ تیزی سے بوڑھے ہوتے جاؤ اور تنہائی میں رو کر دن بدن آنکھوں کی روشنی گنواتے جاؤ یکطرفہ محبت بد صورت اور بوڑھا کرتی ہے