Prose
sehar alvii

نادان انسان

نادان لوگوں کے فیصلے ایسے ہی ہوتے ہیں جان بچانے کے لیے کشتی بنانے کی بجائے کرسی بنا لیتے ہیں اور پھر نجات کا ذریعہ دیکھتے ہیں۔