Prose
sehar alvii

ھے نا عجیب مگر سچ

اعتماد کرتے ہیں تاکہ اگلا بھی اعتماد کرے مگر وہ اعتماد ٹوٹ تو جاتا ہی ھے چاہے ہم توڑیں یا وہ انتظار کرتے ہیں کہ درست وقت آجائے مگر گزر تو وہ وقت بھی جاتا ہے، ہم ہر تکلیف جھیلتے ہیں تکلیف مٹانے کیلئے مگر درد تو ہوتا ہی ھے وہ چاہے زندگی کی شروعات ہو یا اینڈ، جینے کیلئے موت سے بھاگتے ہیں مگر مر تو پھر بھی جاتے ہیں، ہر محب محبوب کو تڑپتا ھے سکون پانے کیلئے مگر سکون کھویا تھا کس کیلئے، انسان موت سے گھبراتا ھے مگر یہ بھول جاتا ھے آیا تھا کیا فقط جینے کیلئے؟ زندگی ایک بونس ھے ورنہ جنت تو بنی ہی مسلمان کیلئے ھے یہ زندگی تک تکلیفیں جھیل اور موت ملنے پہ غم نہیں خوشی منا جدائی رہی تھی اب جدائی ختم کا وقت آیا ھے.