PoetryB Goshagoshi
se
Poet: sehar alvii

B Goshagoshi ID: 0786

Verified Original Poetry

ایک بھی کام کی نا نکلی

ایک بھی کام کی نا نکلی ہاتھ بھرا پڑا ہے لکیروں سے عُمَر ساری گزاری سجدوں میں کچھ نہ بدلا مگر تقدیروں سے وجہِ رَد گَر بَرتر تھی ذات اسکی ہم کو مارا گیا تری تدبیروں سے وہ بنے دولتمند تری ہی کَرَمِ نظر سے ہمیں مفلس کیا گیا کُن نصیبوں سے وہ پاتے ہیں بِن مانگے سب کچھ ہم نہ جیتے کبھی حَرِیفوں سے ہم نے چاہا تھا روشنی ہو جائے زخم کھائے ہیں پر مُنِیروں سے راہِ اُلفت میں کیا ملا ہم کو رشتہ ہوا رُتبے کے اسیروں سے اب سحرؔ کیا گلہ میرے غریبِ دِل کا زخم کھائے ہیں تیرے امیروں سے