se
Poet: sehar alvii
B Goshagoshi ID: 0786
Verified Original Poetry
تم نے پوچھا تو مل گیا سکون
تم نے پوچھا تو مل گیا سکون ورنہ
ہم تو کب سے بے آسود بیٹھے تھے
اک تیرے لفظ نے دی ھے نئی زندگی ورنہ
ہم تو موت کے بہت قریب بیٹھے تھے
کہا تھا طبیبوں نے مل جائے گی شفا پر
ہم تو لے کر مرضِ عجیب بیٹھے تھے
تیری آواز آئی تو جی اٹھے ہیں ہم ورنہ
کفن اوڑھ کے قبر کے قریب بیٹھے تھے
سبھی دوا کی شیشیاں توڑ دیں آج 'سحر'
جب وہ بن کر خود ہی طبیب بیٹھے تھے