PoetryB Goshagoshi
se
Poet: sehar alvii

B Goshagoshi ID: 0786

Verified Original Poetry

پیار ھے اسے یا محسوس کرتا ہے

پیار ہے اسے یا میرے پیار کو وہ محسوس کرتا ہے، کچھ تو ہے جو اسے اس قدر مغرور کرتا ہے! نظر ملتی ہے جب جب، وہ پلکیں جھکا لیتا ہے، اس کا یہ ماننا نہ ماننا، دل کو بہت مسرور کرتا ہے پھیر لیتا ہے نظریں مجھے دیکھنے کے بعد، اس کا یہی تغافل میرے دل کو چور کرتا ہے وہ کہتا ہے مجھ سے کہ کوئی واسطہ ہی نہیں، یہی اقرار نہ کرنا، مجھے اور بھی مجبور کرتا ہے۔ میں جانتی ہوں اس کے دل کا حال بھی اے سحر ، میرا ٹوٹ کر چاہنا ہی اسے اندر سے پرسکون کرتا ہے۔