PoetryB Goshagoshi
se
Poet: sehar alvii

B Goshagoshi ID: 0786

Verified Original Poetry

وہ ملیں گے تو اب ان سے یہ گلہ کون کرے گا

وہ ملیں گے تو اب ان سے یہ گلہ کون کرے گا مٹ چکی ہو جو محبت تو تقاضا کون کرے گا ہم نے تو خود کو جلا کر بھی اجالا ہی دیا ہم اگر بجھ گئے دنیا میں تو اجالا کون کرے گا لاش پر میری کفن کھول کے دیکھے گا وہ کیوں میں بے کس ہوں، مری موت پہ روئے کون کرے گا عمر بھر ساتھ نبھانے کا جو وعدہ تھا کبھی آج مٹی میں مِلا ہے، تو گلہ کون کرے گا ہم تو خاموش سسکتے رہے تنہائی میں دردِ دل چہرے سے پڑھنے کی جُرأت کون کرے گا بے وفائی کا تماشا جو رچایا ہے یہاں ہم مٹیں گے تو تمہیں یاد بھلا کون کرے گا رات بھر روتی ہے تنہائی میں یہ دنیا سحرؔ پر جو اندر سے ہی ٹوٹا ہو، مداوا کون کرے گا