PoetryB Goshagoshi
se
Poet: sehar alvii

B Goshagoshi ID: 0786

Verified Original Poetry

بچھڑ کر کیا ہی لوٹیں گے وہ لوگ

بچھڑ کر کیا ہی لوٹیں گے وہ لوگ جو ساتھ رہ کر بھی ہمارے نہیں تھے بڑی مودت بعد جا کے یہ راز کھلا ہے وہ کھو گئے جو لوگ پانے کے نہیں تھے ہم ایک سائے کے پیچھے چلتے رہے عمر بھر وہ خواب تھے جو کبھی جگانے ہی نہیں تھے سمجھتے رہے جن کو تسکینِ جاں ہم وہ لمحے تو دل کو لبھانے ہی نہیں تھے عجب کھیل کھیلا ہے تقدیر نے بھی وہ جیت گئے سحر جو ہارے نہیں تھے