PoetryB Goshagoshi
se
Poet: sehar alvii

B Goshagoshi ID: 0786

Verified Original Poetry

اک حق ہی تو نہیں ہے میرا تم پر

اک حق ہی تو نہیں ہے میرا تم پر باقی محبت تو تم سے ، بے پناہ کی ہے اب کوئی دعویٰ بھی نہیں رہا عمر بھر باقی تو چاہت تیری ، بے پناہ کی ہے کیوں ڈھونڈوں اب میں وفا کا کوئی اثر باقی تو بات تم سے ، بے پناہ کی ہے اب مڑ کر دیکھنے کا بھی نہیں رہا سفر چونکہ دوری تم نے ، بے پناہ طے کی ہے کیوں شکوہ کرے اب یہ سحرؔ اپنا مقدر باقی تم پہ عنایت ، ہم نے بے پناہ کی ہے.