PoetryB Goshagoshi
se
شاعر: sehar alvi

B Goshagoshi ID: 0786

Verified Original Poetry

جواب :نظم : "شہر کے دکاندارو"

جانتا ہوں میں تم کو ذوق شاعری بھی ہے شخصیت سجانے میں اک یہ ماہری بھی ہے پھر بھی حرف چنتے ہو صرف لفظ سنتے ہو ان کے درمیاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گے جاوید اختر جواب... اے ماہرِ لفظ، مری سادگی کے پسِ پردہ تڑپ جو ہے پوشیدہ، تم وہ کیا جان پاؤ گے؟ میں اگر کم علم ہوں تو، تو بھی ہے لاشعور ہی جو مرے دل میں چھپا ہے، تم نہ وہ جان پاؤ گے تم کو ہے ذوقِ شاعری، پھر کیوں نہ جان پاتے ہو حرف کی گہرائی کیا ہے، کب یہ پہچان پاؤ گے؟ تم سمجھتے ہو مری خاموشی کو نادانی اس میں چھپی وفا کو، تم نہ جان پاؤ گے سحر کہ ہر نظم میں، دنیا تو پیار دیکھے گی مگر جس کے لیے ہے یہ، تم نہ وہ دیکھ پاؤ گے