se
شاعر: sehar alvi
B Goshagoshi ID: 0786
Verified Original Poetry
بحث کا مقصد کیا ہونا چاہیے
مسئلہ صِرف مُحبت نہیں ہوتی...!!
ضِد بھی نہیں،نہ ہی حُسن،نہ ذہانت...!!
نہ اَنا اور نہ ہی ایک اِنسان...!!
لاتعداد بہترین اور خُوبصورت لوگ...!!
مُتبادل کے طور پر دستیاب ہوتے ہیں...اور طلبگار بھی...!!
پِھر مسئلہ ہے کیا...؟؟
کیمسٹری...!!
جو اُس اِنسان کے ساتھ محسُوس ہو چُکی ہوتی ہے...!! بَس...!!
وہی کَمی بے چین رکھتی ہے..
لیکن جب یہ لگنے لگے کہ کیمسٹری محسوس کرنے میں فرق لگ گیا تو پھر سب کچھ رائگاں ہو جاتا ہے لڑنا جھگڑنا کوئی بڑی بات نہیں بات صرف سمجھانے اور سمجھنے کی ہوتی ہے، مسئلہ کا اصل حل ہماری بحث کا مقصد ہار یا جیت نہیں ہونی چاہئے بلکہ اپنی بات سمجھانا یا سمجھنا ہونی چاہیے اور یہ بات جب دو لوگ ایک دوسرے کیلئے سمجھ جائیں خواہ وہ کوئی بھی رشتہ ہو کمزور نہیں پڑتا....