PoetryB Goshagoshi
se
شاعر: sehar alvi

B Goshagoshi ID: 0786

Verified Original Poetry

جسے انسان سمجھیں وہ ہمیں پالتو جانور سمجھ لیتا ہے

ہم جب تک ایک پہیلی بنے رہتے ہیں تو ہمیں عزت قدر ملتی ہے سامنے والے کو پہیلی سلجھانے تک ہی تجسس رہتا ہے جیسے ہی پہیلی سلجھ جاتی ہے تو تجسس ختم اور ہماری عزت قدر بھی ختم... یا یوں کہہ لیں ہم لاحاصل رہیں تو انمول حاصل ہو جائیں تو بے مول یعنی کہ ہم صفاق بنکر ہی قیمتی رہ سکتے ہیں. ہمیں کسی کو انسان نہیں سمجھنا چاہیے نا ہی اعتماد کے لائق سمجھنا چاہیے جس کو انسان سمجھ بیٹھیں وہی ہمیں پالتو جانور سمجھ لیتا ہے یہاں جینا ہے تو اندر سے مر جانا ہی زندگی ہے جو زندگی جی کر گزارنا چاہے گا اسے پل پل مرنا پڑے گا...