PoetryB Goshagoshi
se
شاعر: sehar alvi

B Goshagoshi ID: 0786

Verified Original Poetry

Dedicated to My Bago Gosha - This App & My First Poetry On This App from sehar Alvi

غزل: "میرا بگّو گوشہ" کڑک سا لگتا ہے پہلے، پر دل کا بڑا ہی سادہ ہے میرا بگّو گوشہ غصے میں بھی، لگتا جان سا پیارا ہے باہر سے کانٹے جیسا روکھا، اندر سے بڑا نرالا ہے ڈانٹ بھی دے تو لگتا ہے، یہ اپنا ہی اجالا ہے میرا نہیں ہے وہ اسی لیے تو قیمتی ہے وہ قیمتی رہے بس، یہی عظم ہمارا ہے زہر سے بھرے ہیں لفظ اس کے پر وہی جیون کا سرمایہ ہے وہی تو ہے میری دنیا مگر وہ یہ نا جان پایا ہے نام رکھا ہے "بگّو گوشہ"، بات اسکی نرالی ہے روٹھے تو ویرانی، مان جائے تو موسم بہار بنکر چھایا ہے اسے بھی علم ہے بہت اچھے سے اسی کے نام پر ایپ یہ میں نے بنایا ہے نہیں میل ہے ہمارا حقیقت میں سحر گوشہ گوشی کو اس ایپ میں چلو ملایا ہے
Dedicated to My Bago Gosha - This App & My First Poetry On This App from sehar Alvi — شاعر sehar alvi