PoetryB Goshagoshi
se
شاعر: sehar alvi

B Goshagoshi ID: 0786

Verified Original Poetry

(خودی نا بیچ(وجہ امیری کمانا ہو یا لوگوں کی دید

مرا طریق امیری نہیں، فقیری ہے خودی نہ بیچ، غریبی میں نام پیدا کر — علامہ اقبال ہم غریب ہوں یا امیر یہ میٹر نہیں کرتا بلکہ میٹر یہ کرتا ہے کہ ہم اپنے آپ کو پیسے کیلئے کتنا گراتے ہیں اور صرف یہ ہی نہیں بلکہ ہم اپنے آپ کو لوگوں میں اچھا ثابت کرتے ہوئے کتنا گرا رہے ہیں یہ بھی میٹر کرتا ہے. جہاں بات عزت کی ہو وہاں ہمیں کمپرومائز نہیں کرنا چاہیے ورنہ کچرا ٹائپ لوگ بھی آپ کے سر پہ چڑھ کر کودنے لگے گے. رحم کریں مگر اس حد تک جس حد تک آپ سیلف رسپکٹ کھو نا دیں... اپنا آپ گرا دینا اور رحم کرنے میں فرق ہوتا ہے... اگر لوگوں پہ رحم کرنا نیکی ھے تو اپنی عزت کا خیال رکھنا بھی فرض ہوتا ہے.