PoetryB Goshagoshi
se
شاعر: sehar alvi

B Goshagoshi ID: 0786

Verified Original Poetry

Happy independence day

باجا بین الاقوامی سفارتی گفتگو باجوں والوں کی بھی اپنی الگ ایک زندگی ہے۔۔۔ یہ ایک محلے سے دوسرے محلے والے باجے کو یوں ریسپانس دیتے ہیں جیسے ایک پہاڑی پر بیٹھا گیدڑ دوسری پہاڑی والے گیدڑ کی آؤں آؤں کا جواب دے رہا ہو۔۔۔ ایک طرف سے باجا شروع ہو رہا ہے پاں پاں ۔۔۔ دوسری محلے سے فوراً جواب آ رہا ہے پاں پاں ۔۔۔ ایسے لگ رہا ہے جیسے گیدڑوں کی باقاعدہ کانفرنس چل رہی ہو۔۔۔۔۔