PoetryB Goshagoshi
se
شاعر: sehar alvi

B Goshagoshi ID: 0786

Verified Original Poetry

تیرا چہرہ جو اک جھلک دکھ جائے

تیرا چہرہ جو اک جھلک دکھ جائے دلِ ناداں کو سکون ہی مل جائے تیری چاہت کا یہ اثر ہے کہ اب بن تیرے ایک پل نہ چین پائے تیری قیمتی کج کلاہ باتوں کے آگے میرا ہر ایک غرور جھک ہی جائے تُو جو مسکا کے بات کرتا ہے رنج و غم کا وہ دور مٹ جائے تیری بانہوں کی اوٹ مل جائے کاش! سحر یوں زندگی کٹ جائے